براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ آیا حقیقی اسلام کا اہتمام کرنے والے شخص کے لیے کوئ ابتدائ نقطہ یا قدم ہے ، اس لیے کہ مجھے اس کے بارہ میں بہت سے مختلف جوابات ملے ہیں ؟
الحمد للہ
جی ہاں اس کے لیے ایک بہت ہی اہم اورابتدائ نقطہ وقدم ہے جسے اٹھانا پڑتا ہے اورہ
صرف کلمہ شھات ( اشھد ان لاالہ الا اللہ و اشھد ان محمدارسول اللہ ) ہے ، آپ کے
سوال کا صرف یہی ایک جواب ہے ۔
مزید تفصیلات کے لیے آپ ویپ سائٹ خدمات کی قسم میں اسلام قبول کریں والی قسم میں
جائيں اورخصوصی طور پرسوال نمبر (
378 ) کام مطالعہ
کریں ۔
اس دین اسلام میں داخل ہونے پر آپ کوخوش آمدید اھلاو سہلاو مرحبا ، اورجس معاملہ
کی طرف آپ متوجہ ہوۓ ہيں اس کے لیے آپ کومبارکباد ۔
اللہ تعالی آپ کوہرقسم کی برائ اورشرسے محفوظ رکھے ، آمین ۔
واللہ اعلم .
