براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا میں روزے کی حالت میں اپنے بچے کو دودھ پلاسکتی ہوں اس سے کہیں روزہ فاسد تو نہیں ہوگا ؟
الحمد للہ
دودھ پلانا مفطرات میں شامل نہيں اوراس سے روزہ نہيں ٹوٹتا ، فقھاء کرام کا اتفاق
ہے کہ دودھ پلانے والی کا روزہ دودھ پلانے کے باوجود جائز ہے اس پر کچھ اثر نہیں ۔
واللہ اعلم .
