براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
میں ویکس سے پیدا ہونے والی بو کے بارہ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا روزہ کی حالت میں ویکس پیشانی اورناک پر ملی جاسکتی ہے ، اورکیا یہ معدہ میں تو نہیں چلی جاتی ؟
الحمد للہ
ویکس سے پیدا ہونے والی مہک روزے پر اثر انداز نہيں ہوتي کیونکہ یہ صرف مہک ہی ہے
جو معدہ میں نہيں جاتی اوراس کا جسم نہيں ہے ۔
آپ مزید تفصیل کے لیے سوال نمبر (
37706 ) کے جواب کا
مطالعہ کریں
واللہ اعلم .
