براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
لوگوں کو نفلی روزے رکھنے پر ابھارنے کے لۓ اجتماعی افطاری کروانے کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے ؟
الحمد
للہ :
میری رائے میں اس
میں کوئی حرج تونہیں لیکن اس کا ترک کرنا زیادہ بہتر اور اولی ہے ،
کیونکہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ان
اسلوب پر نہیں چلتے تھے تو جب لوگوں کو قول کے ساتھ نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دی
جائے تو یہ انہیں فعلی ترغیب دینے سے کافی ہے
.
