براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كھانا كھاتے كے وقت دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنس جاتے ہيں، جب ہم وضوء يا غسل كر ليں اور ان ذرات كو نہ نكال سكيں تو كيا وضوء يا غسل صحيح ہوگا ؟
الحمد للہ:
دانتوں ميں
كھانے كے ذرات پھنسے بھى رہيں تو وضوء اور غسل صحيح ہے، ليكن انہيں نكالنا افضل اور
بہتر ہے.
