براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر جرابوں ميں سوراخ ہو يا وہ باريك اور شفاف ہوں تو ان پر مسح كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اگر وضوء كر
كے پہنى ہوں اور جب تك وہ اتنى زيادہ نہ پھٹى ہوں كہ عرف عام ميں ننگے پاؤں كے حكم
ميں ہو، يا پھر وہ اتنى باريك اور شفاف نہ ہوں كہ عرف ميں ننگے پاؤں كا حكم لگے كہ
جرابيں پہننے كے باوجود جلد كى سياہ يا سرخ رنگت نظر آتى ہو تو ان پر مسح كرنا جائز
ہے.
