عورت كى قبل ( يعنى اگلا حصہ ) سے ہوا خارج ہوناPosted by IslamQA | مئی 6, 2018 | 0 | براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اب عطیہ کریں کیا آپ کسی اور زبان کی تلاش میں ہیں؟ English中文 (中国)العربيةFrançaisEspañolPortuguêsDeutschItalianoNederlandsРусскийहिन्दीTürkçe日本語Indonesiaاردوবাংলাفارسی한국어Tiếng ViệtTagalogУкраїнськаPolskiRomânăΕλληνικάSvenskaनेपालीBosanskiSlovenčinaአማርኛUyƣurqə كيا عورت كى قبل سے خارج ہونے والى ہوا وضوء توڑ ديتى ہے ؟ الحمد للہ:عورت كے اگلے حصہ سے ہوا خارج ہونے سے وضوء نہيں ٹوٹتا.واللہ تعالى اعلم.