براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
مور كے پر استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، اور جس كمرہ ميں آرائش كے ليے مور كے پر استعمال كيے گئے ہوں، كيا اس كمرہ ميں نماز ہو جاتى ہے ؟
الحمد للہ:
زينت و آرائش كے ليے مور كے پر
استعمال كرنے ميں كوئى حرج نہيں، اورمذكورہ جگہ ميں نماز ادا كرنے ميں بھى كوئى حرج
نہيں ہے.
واللہ اعلم .
