براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
وہ مسلمان جو کہ غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں کیا ان کے لۓ یہ جائز ہے کہ وہ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے لۓ ایک کمیٹی تشکیل دے لیں ؟
الحمدللہ
وہ مسلمان جو کہ
غیر اسلامی ممالک میں رہائش پذیر ہیں ان کے لۓ رمضان اور شوال اور ذی الحجہ کا چاند
دیکھنے کے لۓ کمیٹی تشکیل دینا جائز ہے جو کہ اس کام کو کرے .
