براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا تقریبات میں شراب نوشی کرنے والے مسلمان شخص سے شادی کرنے پر رضامندی گناہ ہے ؟
میں شراب سے شدید نفرت کرتی ہوں اورمیرے خیال میں شراب ہر کبیرہ گناہ کی جڑ ہے ، لیکن مجھے ایک شراب نوشی کرنے والے شخص نے شادی کا پیغام دیا ہے میں اس معاملہ میں تردد کا شکار ہوں اورآپ سے نصیحت کی درخواست ہے ، اللہ تعالی آپ کوجزائے خیر عطا فرمائے ۔
الحمدللہ
شیخ عبداللہ بن قعود نے ہمیں اس کا جواب دیتے
ہوئے کہا :
افضل اوربہتر تویہ ہے کہ آپ اس سے شادی نہ کریں ، لیکن اگر اس سے شادی کرلی تو
یہ جائز ہوگا ۔ .
