براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ايك شخص نے قسم اٹھائى كہ گوشت نہيں خريدے گا، اور پھر گوشت والا كھانا خريد ليا، كيا اس كى قسم ٹوٹ گئى يا نہيں ؟
الحمد
للہ :
اگر تو گوشت كھانے
ميں مل كر حل ہو چكا ہو تو قسم نہيں ٹوٹے گى، وگرنہ ٹوٹ جائے گى.
