براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
عورتوں كى تصاوير پر مشتمل ہمارى شريعت كے موافق مختلف ماڈل پر مشتمل ميگزين لينے اور جو مخالفت شريعت ہے اسے نہ ركھنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
آپ كے ليے
مختلف فيشن اور تصاوير پر مشتمل ميگزين خريدنا اور ركھنا جائز نہيں، كيونكہ اس ميں
فتنہ و خرابى اور اس طرح كے نقصاندہ ميگزين كو رواج دينا ہے، اور آپ كے ليے وہى
لباس كافى ہے جو آپ كے علاقے اور ملك و شہر ميں موجود ہے.
