کیایہ صحیح ہےکہ رمضان کےعلاوہ ہفتےکاروزہ رکھناجائزنہیں ؟

الحمد
للہ :

اہل علم کاہفتے کےدن کا روزہ رکھنےمیں اختلاف ہے ۔

بعض اہل علم کہتےہیں کہ : مطلقامکروہ ہے ۔

اوربعض نےاس کی تفصیل بیان کی اورکہاہےکہ : یہ صرف ہفتےکےدن کاروزہ رکھنا مکروہ
ہےاوراگراس کےبعداتوارکوساتھ ملالیاجائےیااس سے پہلےجمعہ کوملالیاجائےتواس میں کوئی
کراہت نہیں ۔اوریہی اقرب الی الصواب ہے ۔ .