جب کوئي پڑھنے والا اپنے قاری صاحب یا استاد کوھدیہ دے توکیا یہ ھدیہ قبول کرنا حلال ہے ، کیونکہ اگر وہ تعلیم نہ دے رہا ہوتا تویہ ھدیہ اسے نہ ملتا ؟

الحمدللہ

یہ حرام تونہیں ، لیکن ورع وتقوی اسی میں ہے
کہ اسے قبول نہ کیا جائے ، واللہ تعالی اعلم ۔.