براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر نمازيوں ميں سے ايك شخص امامت كے ليے آگے بڑھ كر امامت كروائے اور سورۃ فاتحہ انگلش ميں پڑھنا شروع كر دے تو ہميں كيا كرنا چاہيے؟
كيا مقتدى نماز توڑ ديں، يا كہ وہ اس كے پيچھے نماز ادا كرتے رہيں ؟
الحمد
للہ :
آپ اسے متنبہ كرنے
كے ليے سبحان اللہ كہيں، اوراگر وہ متنبہ نہيں ہوتا اور اسى طرح انگلش ميں قرآت
جارى ركھتا ہے تو آپ اس سے عليحدہ ہو كر نماز ادا كر ليں، آپ كے ليےاس كے پيچھے
نماز جارى ركھنا جائز نہيں.
واللہ اعلم .
