براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ماں بچی کے منہ میں دودھ ڈال کرسوگئي اورجب بیدار ہوئي توبچی کومردہ پایا ؟
الحمد للہ
میں نےیہ سوال شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی سے پوچھا توان کا جواب تھا :
جب اسے یہ یاد نہ ہوکہ اس نے بچی پرکوئي بوجھ ڈالا ہے توماں توماں پرکوئي چيز
نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم .
