براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اس شخص کے بارہ میں کیا حکم ہے جوکسی شخص کے عیوب اس کے منہ پربیان کرتا ہے اوروہ انہیں سن رہا ہو کیاایساکرناجائز ہے ؟
الحمد للہ
اگراس سے نصیحت کرنا اوراس پرانکارکرنامقصود ہوتاکہ وہ معصیت اور برائ ترک کردے تویہ جائز ہے ، لیکن اس میں اسلوب حسن کومدنظررکھنا ضروری ہے تاکہ وہ اس
نصیحت کوقبول کرے ۔
لیکن اگراسے عاردلانےاوربراسلوک کرنے اوربے عزتی اورتشہیرکرنے کی بنا پرایسا کیا جاۓ تویہ جائزنہیں ۔
.
