براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ميں ڈاكٹر ہوں اور ايك سركارى ہاسپٹل ميں صبح كے وقت ڈيوٹى كرتا ہوں، اور بعض اوقات ڈيوٹى ميں فارغ ہوتا ہوں، تو كيا ميں ليكچرر دينے كے ليے كپيوٹر سے مستفيد ہو سكتا ہوں، يا كہ يہ بھى ذاتى استعمال ميں شمار ہوتا ہے ؟
الحمد للہ:
جب آپ ايسا فارغ وقت ميں كرتے ہوں
اور آپ كى ڈيوٹى ميں اس سے كوئى حرج نہ ہوتا ہو، اور نہ ہى اس سے عموم مال خرچ ہوتا
ہو مثلا كاغذ وغيرہ تو اس ميں كوئى حرج نہيں.
واللہ اعلم .
