براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ابرو كے بالوں كو جلد جيسا رنگ كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
اس ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ ان
امور ميں اصل اباحت ہى ہے، الا يہ كہ كتاب و سنت سے كراہت يا حرمت كى كوئى دليل مل
جائے.
واللہ اعلم .
