براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
جب مرد اپنی چوتھی بیوی کوطلاق دے کر اورشادی کرنا چاہے تو کیا اس پر مطلقہ بیوی کی عدت ہوگی ؟
الحمدللہ
چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد کسی اورعورت
سے شادی کرنا چاہے تومطلقہ کی عدت گزرنے سے قبل اس کا شادی کرنا حرام ہے ۔
اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .
