براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا مسلمان اپنےكافريا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے كہ نہيں ؟
الحمد
للہ :
مسلمان شخص
اپنےكافر يا مشرك بھائي كا ديا ہوا ہديہ قبول كرسكتا ہے ، كيونكہ ايسا كرنےميں اس
كي تاليف قلب ہے ہوسكتا ہے اسي بنا پر اللہ تعالي اسےاسلام كي ہدايت نصيب فرمادے .
اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے .
