ایک شخص کی بیٹی بالغ ہونے کے بعد موسم حج سے قبل ہی فوت ہوگئى توکیا اس پربیٹی کی جانب سے حج کرنا واجب ہے ؟

الحمد للہ:

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن
صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

سوال : کیا اس نے اپنے پیچھے مال
چھوڑا ہے ؟

اگرجواب اثبات میں ہے

توشیخ رحمہ اللہ تعالی کا جواب تھا :

اس کی جانب سے حج کیا جائے گا .