براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كسي نےايك شخص كو قتل كرنےكےبعد خود كشي كرلي توكيا مقتول كےورثاء خودكشي كرنےوالےقاتل كےورثاء سےمال لينےكا حق ركھتےہيں ؟
الحمد
للہ :
ہم نےيہ سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالي كے سامنےپيش كيا توان كا جواب
تھا:
مقتول كےاولياء كو قاتل كےمال سےديت
لينےكاحق حاصل ہے اگر قاتل كا مال ہو، اوراگر قاتل كا مال نہيں توپھر انہيں كوئي حق
نہيں.
.
