براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ایک عورت نے جب طواف وداع کا ارادہ کیا تواسے خون آنا شروع ہوگيا جسے اس نے حیض کا خون سمجھا ، اوروہ مکہ سے چلی گئي پھر واپس جانے کے بعد اسے علم ہوا کہ وہ توحاملہ ہے اوروہ خون فاسد تھا ،توکیا اس پرکوئي چيزلازم آتی ہے ؟
الحمد
للہ :
ہم نے یہ سوال
فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب
تھا :
اس پرکچھ لازم نہيں ، واللہ اعلم ۔
