براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
روزہ دار نے قئي کرنے کے بعد بغیر ارادہ کےنگل لی تواس کا کیا حکم ہوگا ؟
الحمد للہ
جب عمدا اورجان بوجھ کرقئي کرے تواس کا روزہ فاسد ہوجائے گا لیکن اگر قئی اس پر
غالب ہوکر خود بخود ہی آجائے توروزہ فاسد نہيں ہوگا ، اور اسی طرح جب وہ نگلنے میں
متعمد نہيں توروزہ فاسد نہيں ہوگا ۔
اللہ سبحانہ وتعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ، اللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ
علیہ وسلم ان کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔ .
