مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟

( میری امت کا اختلاف کرنا باعث رحمت ہے ) ۔


الحمد للہ

یہ حديث موضوع ہے ۔

دیکھیں : الاسرار المرفوعۃ ( 506 ) اور ” التنزیہ الشریعۃ ” ( 2 / 402 ) اور ” السلسۃ الضعیفۃ ” ( 11 ) ۔

واللہ تعالی اعلم
.