کیاروزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ؟

الحمدللہ

روزے کےدرمیان کھاناپکاناجائز ہے ۔

اورضرورت پڑنےپرانسان اگرکھانےکوچکھ بھی لےتواس میں کوئی حرج نہیں اگروہ
عمدااورجان بوجھ کرنہ نگلےتواس کاروزہ صحیح ہے ۔ .