براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
مندرجہ ذیل حدیث کا صحت کے اعتبار سے کیا درجہ ہے ؟
( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی عقل ميں فتور پیدا ہو جاۓ توصرف اپنے آپ کو ہی ملا مت کرے ۔
الحمد للہ
یہ حدیث بہت ہی زيادہ ضعیف ہے ۔
دیکھیں ” الموضوعات ” لابن جوزي ( 3 / 69 ) اور ” اللآلی المصنوعۃ ”
للسیوطی ( 2 / 279 ) اور ” ترتیب الموضوعات ” للذھبی ( 839 ) ۔
واللہ تعالی اعلم .
