براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
نماز ميں صف كى ابتدا كہاں سے ہوتى ہے، كيا امام كے بالكل پيچھے سے يا كہ دائيں جانب كے آخر سے ؟
الحمد للہ:
نماز ميں
پہلى صف كى ابتدا امام كے بالكل پيچھے سے دائيں اور بائيں جانب شروع ہوتى ہے، نہ كہ
دائيں جانب كے آخر سے، جيسا كہ سوال ميں بيان ہوا ہے، اور اسى طرح دوسرى اور اس كى
بعد والى صفيں بھى.
