براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ناك كى اسپرے استعمال كرنے كا حكم كيا ہے، آيا يہ روزے پر اثرانداز ہوتى ہے يا نہيں ؟
الحمد للہ:
” ضرورت كى صورت ميں ايسا كرنے ميں
كوئى حرج نہيں، ليكن احتياطاً رات تك مؤخر كرنا ممكن ہو تو بہتر ہے ” انتہى.
الشيخ عبد العزبز بن عبد اللہ بن باز.
