براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ميرا چھوٹا بھائي چڑيوں كا كارويار كرتا ہے تو كيا يہ جائزہےكہ نہيں ؟
الحمد
للہ :
چڑياں فروخت كرني
جائزہيں، اس ليے كہ يہ عام بيع كي اباحت ميں داخل ہيں .
واللہ اعلم .
