براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
رمضان کے مہینہ میں ایک عورت کو حمل کا نواں مہینہ ہے اور رمضان کے شروع میں خون کی بجائے اس کا پانی جاری ہو گیا اور وہ اسی حالت میں روزے رکھتی رہی ، یہ واقعہ دس برس قبل کا ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ آیا اس عورت کے ذمہ اس کی قضاء ہے جو روزے اس نے پانی کے جاری رہنے کی حالت میں رکھے تھے ؟
الحمد
للہ :
اگر واقعتا ایسا ہی ہے جیسا کہ ذکر کیا
گیا ہے تو اس عورت کے ذمہ کوئی قضاء نہیں بلکہ اس کے روزے صحیح ہیں
.
