براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
سكول كى كتابيں جو تصاوير پرمشتمل ہوتى ہيں طالب علموں كو پڑھانے كے ليے مسجد ميں لے جانے كا شريعت ميں كيا حكم ہے، كيونكہ سالانہ امتحانات قريب آ رہے ہيں، كيونكہ بعض ٹيچروں نے مسجد ميں تصاوير پر مشتمل كتابيں پڑھانے سے انكار كر ديا ہے ؟
الحمد للہ:
جائز نہيں،
ليكن اگر اس ميں موجود تصاوير اور ہر وہ چيز جس سے تصوير كى تميز ہو مٹا دى جائيں
تو پھر جائز ہے، چاہے وہ تصوير ٹائيٹل پر ہو يا پھر كتاب كے اندر.
