براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
احرام كى حالت ميں خوشبودار ٹشوپيپراستعمال كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ:
” اگر خوشبودار ٹشوپيپر گيلےہوں اور
اس ميں خوشبو گيلى ہو كہ ہاتھ كو لگ جائے تو پھر اس كا محرم شخص كے ليے استعمال
جائز نہيں.
ليكن اگر خشك ہو اور ٹشو پيپر سے صرف
خوشبو پھوٹى ہو جس طرح پودينہ اور سيب سے پھوٹى ہے تو پھر كوئى حرج نہيں ” انتہى .
