اسلام ميں اونچى ايڑى والے جوتے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

اس كى كم از كم حالت مكروہ كى ہے؛
كيونكہ اسميں پہلى چيز كو تلبيس يعنى دھوكہ ہے، كہ عورت لمبى معلوم ہوتى ہے،
حالانكہ وہ اسى ہوتى نہيں.

اور دوسرى بات يہ ہے كہ: اس ميں عورت
كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے.

اور تيسرا يہ كہ: صحت كے ليے بھى
نقصان دہ ہے، جيسا كہ ڈاكٹر حضرات نے سرچ كر كے بيان جاى كيا ہے.