كيا ماں كے پيٹ ميں موجود بچے كا فطرانہ ادا كيا جائيگا يا نہيں ؟

الحمد للہ:

عثمان رضى اللہ تعالى عنہ كے فعل كى
بنا پر اس كا فطرانہ دينا مستحب ہے، عدم دليل كى بنا پر اس كى ادائيگى واجب نہيں ”

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.