براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
اگر ائرپورٹ صحراء ميں اور شہر كى آبادى وہاں سے بيس كلو ميٹر دور ہو تو كيا ائرپورٹ ملازمين كے ليے ائرپورٹ پر نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
جب ملازمين
وہيں رہتے ہيں اور وہاں سے گرمى اور سردى ميں نہيں جاتے تو ان كے ليے ائرپورٹ پر ہى
نماز جمعہ ادا كرنا جائز ہے.
