کیا اللہ تعالی کے نام والے اوراق کو دوبارہ اوراق بنانے کے لیے رکھ سکتے ہیں ؟


الحمد للہ

ان اوراق کی اھانت کیے اوران سے لکھائ مٹاۓ بغیر ان کے دوبارہ کاغذ تیارکرنے میں کوئ
حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم ۔ .