براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
نماز كے بعد چندہ اكٹھا كرنے كى اپيل كرنے والى تنظيم كے نام كى بجائے امام نے غلطى سے كسى اور تنظيم كا نام لے ليا، اور نماز كے بعد چندہ اكٹھا ہوا تو يہ چندہ كسے ملے گا ؟
الحمد للہ:
ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ
محمد بن صالح العثيمين كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
مال اسے ملے گا جس تنظيم كا امام نے
منبر پر نام ليا تھا.
واللہ اعلم .
