سوال: ” انتہا درجے کی تعریفیں اللہ کیلیے ہیں” کہنے کا کیا حکم ہے؟

الحمد للہ:

میں نے یہ سوال اپنے شیخ محترم عبد الرحمن براک حفظہ اللہ کے سامنے رکھا تو انہوں
نے کہا:

"یہ
بے بنیاد جملہ ہے، اور معنوی اعتبار سے یہ درست بھی نہیں ہے؛ کیونکہ اللہ کی حمد کی
کوئی انتہا نہیں ہے” انتہی

واللہ اعلم.