براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ايك شخص نے يہ الفاظ كہے: دس بار اللہ كى قسم ميں ايسا نہيں كرونگا، كيا اسے ايك قسم شمار كيا جائے گا يا دس قسميں ؟
الحمد
للہ :
ہم نے يہ سوال
فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح عثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب
تھا:
ايك قسم ( شمار ) كى جائے گى.
واللہ اعلم .
