كيا نماز جنازہ ميں امام كے دائيں جانب صف بنانى مشروع ہے ؟

الحمد للہ:

اگر ضرورت
ہو تو امام كے دائيں اور بائيں صف بنائى جا سكتى ہے، اور سنت طريقہ تو يہى ہے كہ
امام كے پيچھے نماز ادا كى جائے، ليكن اگر جگہ تنگ ہو تو پھر ايسا كرنے ميں كوئى
حرج نہيں.