عورت كا اپنے بالوں كے ساتھ اور دوسرے بال ملانے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

عورت كے ليے
اپنے بالوں كے ساتھ بال يا كوئى اور جس سے بالوں كا شبہ ہو ملانا حرام ہے، اس كى
حرمت كے كئى ايك دلائل موجود ہيں.