بچوں كى تعليم كے ليے ايسى ويڈيو كيسٹ خريدنے كا حكم كيا ہے جس ميں جانور ہوں ؟

الحمد للہ:

اس ميں كوئى
حرج نہيں، يہ چيز انہيں برى چيزوں كا مشاہدہ كرنے سے غافل اور باز ركھے گى.