جب كوئى نماز ميں چھينك لے تو كيا اس كے ليے ” الحمد للہ ” كہنا مستحب ہے؟

اور اگر وہ الحمد للہ كہتا ہے تو كيا سننے والا اسے يرحمك اللہ كہے ؟

الحمد
للہ :

جى ہاں اس كے ليے
ايسا كہنا مستحب ہے، اور اسے سننے والا جو كہ نماز ميں نہ ہو اس كے ليے يرحمك اللہ
كہنا مستحب ہے.

واللہ اعلم .