براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
کیا عورت کے لیے ایسی منشط گولیاں استعمال کرنا جس سے اسے حمل ٹھرنے کا احتمال زيادہ ہو سکے مکروہ ہیں یا حرام ؟
الحمد للہ
اگرتویہ گولیاں ایسی چيز سے تیار ہوں جو کہ مباح اورطاہر ہے توایسی گولیاں استعمال
کرنے میں کوئي حرج نہیں ، لیکن اسے اپنے خاوند کواس کے بارہ میں بتانا چاہیے ۔ .
