براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا خاوند كے ليے بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے ؟
الحمد للہ:
بيوى اپنے خاوند كے پاس اور خاوند
اپنى بيوى كے پاس بيٹھ كر قرآن مجيد كى تلاوت كر سكتا ہے، صرف جنابت كى حالت ميں
قرآن مجيد كى تلاوت كرنا حرام ہے.
مزيد تفصيل كے ليے آپ سوال نمبر (
10672 ) كے جواب كا مطالعہ كريں.
واللہ اعلم .
