براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا خلع حاصل كرنے والى عورت كے ليے اس شخص كے ساتھ عدت ميں نكاح كرنا جائز ہے جس سے اس نے خلع حاصل كيا تھا ؟
الحمد للہ:
ابن كثير رحمہ اللہ كہتے ہيں:
سب كا اس پر اتفاق ہے كہ وہ خلع حاصل
كرنے والى عورت سے عدت ميں نكاح كر سكتا ہے…
