براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
كيا مريض كے ليے دانت درد كى بنا پر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟
الحمد للہ:
” اگر دانت درد كےشكار شخص كو روزہ
چھوڑنے اور كھولنےكى ضرورت پيش آ جائے تو وہ روزہ چھوڑ دے؛ كيونكہ اس حالت ميں وہ
ان مريضوں ميں شامل ہوگا جن كے ليے اللہ سبحانہ و تعالى نے روزہ چھوڑنے كى رخصت دى
ہے.
اللہ سبحانہ و تعالى كى توفيق دينے
والا ہے، اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ
كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے ” انتہى
مستقل فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى
سعودى عرب.
الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن
باز.
الشيخ صالح الفوزان.
الشيخ عبد العزيز آل شيخ.
الشيخ بكر ابو زيد.
