براہ کرم عطیہ دے کر ہمارے کام کو برقرار رکھنے اور ترقی دینے میں مدد کریں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
میں ایک سنی مسلمان ہوں اورجاپان میں رہائش پزیر ہوں ، رؤیت ھلال کے بارہ میں میں استفسار کے لیے چند الفاظ آپ کی طرف لکھ رہا ہوں ، ہمارے ہاں مسلمان عید کے دن کی تحدید میں اختلاف کے قریب پہنچ چکے ہیں لھذا میرا سوال ہے :
کیا ہم سعودی عرب کے ساتھ عید کریں یا اپنے قریب ترین ملک کے حساب سے ؟
الحمد
للہ :
بلاد حرمین میں
رؤیت شرعی پر عمل ہی آپ کے لیے کافی ہے ۔
واللہ اعلم .
